(میری جانب سے) کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ، بالیقین اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے، واقعی وه بڑی بخشش بڑی رحمت واﻻ ہے
Surah Az-Zumar 39:53 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi
قرآن
جو بھی ہوا، دروازہ آسان ہے: اللہ سے معافی مانگیں، آپ اسے بخشنے والا مہربان پائیں گے۔
سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اللہ بخشنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے
Surah Al-Furqaan 25:70 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi
روزانہ ایک تسلی ای میل پر
لاگ ان کریں محفوظ کرنے اور روزانہ ای میل پانے کے لیے لاگ ان کریں۔