وه لوگ کہ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمہارے مقابلے پر لشکر جمع کر لئے ہیں، تم ان سے خوف کھاؤ تو اس بات نے انہیں ایمان میں اور بڑھا دیا اور کہنے لگے ہمیں اللہ کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے
Surah Aal-i-Imraan 3:173 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi
قرآن
خوف ہر انجام سوچتا ہے۔ ہمیں وہی پہنچتا ہے جو اللہ نے لکھا، اور وہی ہمارا مددگار ہے۔
آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کہ کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وه ہمارا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ مومنوں کو تو اللہ کی ذات پاک پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے۔
Surah At-Tawba 9:51 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi
قرآن
موسیٰؑ کی والدہ سے ان کے سب سے خوفناک لمحے میں فرمایا گیا: نہ ڈرو اور نہ غم کرو۔
ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کی ماں کو وحی کی کہ اسے دودھ پلاتی ره اور جب تجھے اس کی نسبت کوئی خوف معلوم ہو تو اسے دریا میں بہا دینا اور کوئی ڈر خوف یا رنج غم نہ کرنا، ہم یقیناً اسے تیری طرف لوٹانے والے ہیں اور اسے اپنے پیغمبروں میں بنانے والے ہیں
Surah Al-Qasas 28:7 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi
روزانہ ایک تسلی ای میل پر
لاگ ان کریں محفوظ کرنے اور روزانہ ای میل پانے کے لیے لاگ ان کریں۔